20 اگست، 2015، 1:12 PM

نواز شریف کا وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے عزم کا اعلان

نواز شریف کا وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے عزم کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد اور وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنیسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد  اور وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ شجاع خانزادہ کا مشن رکنے والا نہیں، رشید گوڈیل کودہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا،جسکی مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی کی کارروائیاں ہمارے مشن کو نہیں روک سکتیں۔ نواز شریف نے کراچی کے دورے کے دوران  کہا کہ وہ وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔

News ID 1857530

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha